شوبز

ترکیہ زلزلہ: کورولس عثمان میں اہم کردار ادا کرنے والے اداکار اہلیہ سمیت جاں بحق

ترکش ڈرامہ کورولس عثمان میں کردار ادا کرنے والے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ ترکیہ میں آنے والے بدترین زلزلے میں انتقال کرگئے۔

ترکیہ کی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے ترک اداکار کے انتقال کی تصدیق کی گئی، کمپنی کی جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا گیا کہ کورولس عثمان سیریز میں کردار ادا کرنے والے ادا جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زیلان تگرس ترکیہ میں آنے والے زلزلے میں دب کر جاں بحق ہوگئے ہیں

نجہانی اداکار نے ترکش سیریز کورولس عثمان میں قونیا پیلس کے سپاہی کا اہم کردار ادا کیا تھا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button