پاکستان

پیٹرول میں مزید 30 روپے اضافہ ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے، حکومت کا  پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے  پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا گیا  ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق حکومت پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی موجودہ زیادہ سے زیادہ حد 50 روپے فی لیٹر میں 20 سے 30 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ اس کو 70 سے 80 روپے فی لیٹر کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات پر 17فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے تاکہ پیٹرولیم لیوی کے ہدف کو حاصل کیا جاسکے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button