اہم خبریںپاکستان

عمران خان کا آج قوم سے اہم خطاب کا اعلان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج  پارٹی کے مرکزی قائدین کا اجلاس طلب  کرلیا گیا ہے جس کی صدارت خود عمران خان کریں گے۔

مزید تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد چئیرمین تحریک انصاف شام ساڑھے پانچ بجے قوم سے اہم خطاب کرینگے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button