پاکستان

بختاور بھٹو کا دہشتگردی کے واقعات پر عمران خان سے جواب طلب کرنے کا مطالبہ

سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے دہشت گردی کے واقعات پر عمران خان سے جواب طلب کرنے کا مطالبہ کردیا۔

بختاور بھٹو نے پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا پیغام ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے  عمران خان سے دہشت گردی کے واقعات پر جواب طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

تفصیلات کے مطابق فرحت اللہ بابر نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ سابق وزیراعظم نے طالبان سے سمجھوتے کا اعتراف کیا تھا۔

انہوں نے مزید لکھا تھا کہ طالبان سے مذاکرات سے پارلیمنٹ کو لاعلم رکھا گیا اورسزا یافتہ مجرموں کو جیلوں سے رہا کیا گیا، جبکہ بنوں جیل ٹوٹنا بھی اب تک ایک معمہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button