اہم خبریںبزنس

کنواروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھرمیں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 400 روپے ہوگیا ہےجبکہ دس گرام سونےکی قیمت428 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 372 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 623 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button